وزیر اعظم نریندر مودی نے پریس کی آزادی کی وکالت کرتے ہوئے آج کہا کہ
میڈیا پر بیرونی کنٹرول نہیں ہونا چاہئے بلکہ اسے خود احتسابی کرکے خود
نگرانی کرنی چاہئے۔
مسٹر مودی نے یہاں قومی پریس
ڈے پر کہا کہ میڈیا کے میدان میں تیز ی سے
تبدیلی اور مقابلے کے درمیان خبروں کو اس کے حقیقی شکل کے ساتھ پیش کرنا
بہت مشکل ہو گیا ہے۔
ایسی صورت میں میڈیا کو خود ریگولیشن کے لئے خود احتسابی کرنا چاہئے۔